متشاعر
ظفر کمالی
Objective
Question
1. ظفر کمالی کی کون سی نظم آپکے نصابی کتاب میں شامل ہے؟
(A) مشاعر
(C) گفتگو
(B) برق
کلیسا
(D) کھیتی
2. ظفر کمالی کے ظریفانہ شاعری کا مجموعہ کا عنوان کیا
ہے؟
(A) طنزیات
جمالی
(B) ظرافت
نامہ
(C) جمالیات
(D) کمالات
3. ظفر کمالی کس کالج میں استاد ہیں؟
(A) ملت
کالج
(B) اور نینٹل کالج، پٹنہ
(C) مرزا غالب کالج،
گیا
(D) ذکیہ
آفاق اسلامی کالیج سیوان
4. ذکیہ آفاق اسلامیہ کالج میں ظفر کمالی کس شعبے میں
لکچر رہیں؟
(A) اردو
(B) فارسی
(C) عربی
(D) انگریزی
5. ظفر کمالی کی پیدائش کب ہوئی؟
1958(A)ء
1960(B)ء
1957(C)ء
1959(D)ء
6. ظفر کمالی کی پیدائش کس گاؤں میں ہوئی؟
(A) رانی
پور
(B) رانی
گودنا
(C) رانی
گنج
(D) رانی نگر
7. ظفر کمالی کے بچوں سے متعلق شاعری کا مجموعہ ان میں کون ہے؟
(A) پر
چھائیاں
(B) تنہائیاں
(C) بچوں
کا باغ
(D) ان
میں کوئی نہیں
8. ذکیہ آفاق اسلامیہ کالج کہاں ہے؟
(A) در
بھنگہ
(B) کشن گنج
(C) بھاگل
پور
(D) سیوان
9. نظم متشاعر کس کی تخلیق ہے؟
(A) ظفر
کمالی
(B) اکبر
الہ آبادی
(C) دلاور
فگار
(D) رضا نقوی واہی
10.۔ متشاعر کی نظر میں غمخوار کون ہے؟
(A) افسانہ
نگار
(B) پیروڈی
نگار
(C) قصیدہ
نگار
(D) مثنوی نگار
11.جو بناؤٹی شاعر ہوا سے کیا کہتے ہیں؟
(A) متشاعر
(B) مشاعر
(C) نور
شاعر
(D) شاعر
12. متشاعر کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟
(A) مخمس
(B) مسدس
(C) مثلت
(D) رباعی
13.متشاعر کس طرح کی نظم ہے؟
(A) صوفیانہ
(B) ظریفانہ
(C) رومانی
(D) فلسفیانہ
14. متشاعر کے لفظی معنی کیا ہیں؟
(A) نقلی
شاعر
(B) اصلی
شاعر
(C) مبتدی
شاعر
(D) ان میں کوئی نہیں
15. متشاعر کی کسی چیز میں نرالا اثر ہے؟
(A) الر
میں
(B) بٹر
میں
(C) گڑ
میں
(D) شٹر میں
16. متشاعر کا یا رکون ہے؟
(A) جو
تقریظ لکھ
دے
(B) جو
تضمین لکھ دے
(C) جو
نمکین مسلمین ہو غمگ
(D) ان میں کوئی نہیں
17. جو پیروڈیاں لکھ دے، وہ شاعر کا کون ہے؟
(A) غم
خوار
(B) سرشار
(C) بیزار
(D) ہم راز
18. متشاعر کسی کو اپنا سر دار مانتا ہے؟
(A) جو
دیوانہ
کردے
(B) جو
دیوان دے دے
(C) جو
فرمان دے
دے
(D) ان میں کوئی نہیں
19. مشاعر افسر سے کس قدر زیادہ کماتا ہے؟
(A) دو
گنا
(B) چار
گنا
(C) تین
گنا
(D) پانچ گنا
Short
Answer Type Question
1. متشاعر کے لفظی معنی کیا ہیں؟
جواب:
متشاعر کے لفظی معنی نعلی شاعر کے ہوتے ہیں یعنی جو خودشعر نہیں کہتا ہومگر سماج
میں اپنے آپ کو شاعر کی حیثیت سے پیش کرتا ہے۔
2. متشاعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟
جواب:
نظم ”متشاعر ظفر کمالی کی تخلیق ہے
3. متشاعر کس طرح کی نظم ہے؟
جواب:
متشاعر ظریفانہ ظلم ہے۔
4. متشاعر کن لوگوں سے دو گنا کماتا ہے؟
جواب:
متشاعر افسر لوگوں سے دو گنا کماتا ہے۔
5. متشاعر کس بنیاد پر دھنباد اور جھریا جاتا ہے؟
جواب:چاپلوسی
کے ذریعہ شاعر دھنیا اور جھریا جاتا ہے۔
6. متشاعر کی نظر میں غم خوار کون ہے؟
جواب:
متشاعر کی نظر میں غم خوار وہ ہے جو اس کی پیروڈی لکھے۔
7. متشاعر کا سردار کون ہے؟
جواب:
جو اس کو اپنادیوان دید یوہی اس کا سردار ہے۔
8. شعلہ و منم اور پر چھائیاں شعری مجموعوں کے شعراء کا نام
لکھئے؟
جواب:
شعلہ و شبنم کے شاعر جوش ملیح آبادی اور پر چھائیاں کے شاعر ساحر لدھیانوی ہیں۔
9. متشاعر کا بس چلے تو وہ کون سا کام کرنا چاہتا ہے؟
جواب:
متشاعر کا بس چلے تو وہ اکبر کے دیوان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
Long
Answer Type Question
سوال۔
نظم مشاعر“ کا خلاصہلکھئے۔
جواب:
شامل نصاب نظم ”متشاعر ظفر کمالی کی ایک ظریفانہ ظریفانہ نظم ہے۔ اس نظم میں شاعر
نے ظریفانہ انداز میں سنجیدہ اور کار آمد گفتگو کی ہے اور اردو شعر و ادب کے تعلق
سے فکر مندی کا اظہار کیا ہے۔ نظم اقشار کا معنی بناوٹی شاعر کے ہیں یعنی متشاعراس
شخص کو کہتے ہیں جو خودتو شعر کہنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے لیکن سماج میں اپنے آپ
کو شاعر کی طرح پیش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اس کی شخصیت میں
شعر و ادب کو سمجھنے کی بھی صلاحیت نہیں ہوتی ہے اگر چہ وہ شاعر ہو گیا ہے۔ اس کی
شاعری دیگر شعراء کے کلام پر منحصر ہوتی ے اور ہے اور نقل و بناوٹ کے ذریعہ اپنی
ادبی کمزوریوں پر پردہ ڈال لیتا ہے۔ ایسے لوگ بے غیرت ہوتے ہیں اور اصل شاعر کی
خوشامد میں مصروف رہتے ہیں۔ یہ علی شاعر (متشاعر) شعر و ادب کے لیے سیکی کی وجہ
بنتے رہتے ہیں۔ وہ اپنی جہالت کی وجہ سے اکثر و بیشتر شعر و ادب کو نقصان پہنچاتے
رہتے ہیں۔ مجموعی طور پر یہ نظم اپنے ظریفانہ اسلوب کی وجہ سے ایک طور نظم کی وجہ
سے کامیاب نظم ہے جس میں شاعر۔ سی مذاق میں شعر وادب کی اصلیت کو بیان کرتے ہوئے؟
قاریوں کو کو نقلی اور بناوٹی شاعروں کو برہنہ کر دیا ہے۔
0 Comments